راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی چےمبر آف سمال ٹرےڈرزاےنڈ سمال انڈسٹرےز نے چےن مےں 15اکتوبر سے شروع ہونے والے کینٹن مےلہ مےں شرکت کا فےصلہ کےا ہے خواہشمند ممبران سے 31اگست تک اپنے پاسپورٹ اور کاغذات طلب کر لئے گئے چائنہ سٹےنڈ نگ کمےٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس مےں چےئرمےن کمےٹی محمد طاہر عالم شاہ،ثمران پاشا،صدر ذوالفقار کہوٹ ، سےنئر نائب صدر ندےم شےخ،جنرل سےکرٹری افتخار الدےن اور ممبران کمےٹی نے بڑی تعداد مےں شرکت کی۔