لندن(نیٹ نیوز)سوئٹزرلینڈ کے ایک بڑے کاروباری ادارے نے ’کیڑا برگر‘ اور’ کیڑوں کے کوفتے‘ متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ادارے کے مطابق خوراک کا یہ نیا سلسلہ انسان صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہو گا۔ کیڑوں سے آراستہ برگر اور کوفتے پیش کرنے والے ادارے کا نام ’ک±وپ‘ ہے۔ک±وپ ایک بڑا کاروباری ادارہ ہے۔