مجھے یقینِ کامل ہے کہ کشور کشائی اسلام کے حقیقی نصب العین کا حصہ نہ تھی۔ درحقیقت علاقائی فتوحات نے اسلام کو نقصان پہنچایا۔ اس وطن میں سوسائٹی کی اقتصادی اور جمہوری تقسیم کے وہ اصول بروئے کار نہ آ سکے جو قرآن کریم اور احادیث نبویؐ میں یہاں وہاں روشن ہیں۔
(ڈاکٹر نکلسن کے نام خط سے اقتباس)