اسلامی اقدار کو اپنانا انسانی ترقی کی معراج پر پہنچنے کیلئے ناگزیر ہے۔ یہ ایک طرف قیامِ پاکستان کا جواز ہیں اور دوسری طرف ایک مثالی معاشرے کی تخلیق کی ذمہ دار ہیں۔ آج جبکہ ہماری اجتماعی روح اونچ نیچ کی تمام زنجیروں کو توڑ چکی ہے ہمیں چاہئے کہ آگے بڑھیں اور نہ صرف اپنی ریاست بلکہ اپنی قوم کے ہر شعبے اور ہر پہلو کو صیقل کر دیں۔
(جلسہ عام چٹاگانگ۔ 26مارچ 1948ئ)