جوہری معاہدہ امریکی پالیسیوں پر بداعتمادی کی علامت ہے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران (نیٹ نیوز) وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا پر مغرب کی بالادستی کا دور ختم ہوگیا،ایٹمی معاہدہ امریکہ پر اعتماد کی نہیں بلکہ امریکی پالیسیوں پر بد اعتمادی کی علامت ہے۔

ای پیپر دی نیشن