لاہور ایئرپورٹ پر ابوظہبی سے آنیوالے مسافر سے 1800 مہنگے موبائلز برآمد

لاہور (خبر نگار) لاہور ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے ابوظہبی سے آنے والے مسافر کے سامان سے 1800 مہنگے کروڑوں کی مالیت کے موبائل فون بر آمد کرکے قبضہ میں لے لئے۔ سمگل کرنے والے مسافر کی مدد کرنے والے پی آئی اے کے تین ملازمین نصراللہ، فہد رشید، محمد عرفان گرفتار کرلئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...