صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت 18اگست تک ملتوی

راولپنڈی (نیوزرپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی گلزار احمد خالد کے رخصت پر ہونے کے باعث صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت 18اگست تک ملتوی کردی گئی ۔جج کے رخصت پر ہونے کے باعث استغاثہ اپنی بحث کا آغاز نہیں کر سکا ۔عدالت نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...