پرویزالہیٰ کا ارکان پنجاب اسمبلی کو ناشتہ رانا اقبال نے لنچ کا اہتمام کیا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے موقع پر چوہدری پرویز الہی کی جانب سے ارکان اسمبلی کے لئے اسمبلی کیفے ٹیریا میں ناشتہ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ ارکان کی تواضع حلوہ پوری، پائے اور نان چنے سے کی گئی سابق سپیکر رانا اقبال کی جانب سے ارکان کے لئے لنچ کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن