لاہور(پ ر)چیئرمین سنی ایکشن کمیٹی قاضی مظفر اقبال رضوی کی زیر صدارت کل بروز اتوار رات 7 بجے جامع مسجد حنفیہ رضویہ اندرون ٹکسالی گیٹ لاہور میں شہید مدینہ امیر المومنین سیدنا عثمان غنیؓ کا یوم شہادت ادب و احترام سے منایا جائے گا۔ پروگرام سے ملک کے جید علماء کرام خطاب کریں گے۔