دوسرا ٹیسٹ : انگلینڈ 258پر آئوٹ آسٹریلیا کے 4وکٹوں پر 80رنز

Aug 17, 2019

لاہور(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 258رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ جواب میں آسٹریلیا نے چار وکٹوں کے نقصان پر 80رنز بنالئے ۔ کھیل کا تیسرا دن بھی متاثر ہوا ۔کینگروز کو ا نگلش ٹیم کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 178رنز درکار جبکہ چھ وکٹیں باقی ہیں ۔

مزیدخبریں