امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج کبڈی میچ کے مہمان خصوصی ہونگے

لاہور(خصوصی نامہ نگار) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آج مرید کے میں جے آئی یوتھ پروگرا م کے زیر اہتمام ’’آزادی کشمیر ‘‘کبڈی ٹورنا منٹ کے فائنل میں مہمان خصوصی ہونگے ۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری ‘جے آئی یوتھ پاکستان کے صدر زبیر احمد گوندل ‘جماعت اسلامی شیخوپورہ کے امیر حاجی محمد عاشق ورک ودیگر بھی شریک ہونگے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...