سوئٹزر لینڈ: ماہرین نے زخموں کیلئے ہلدی سے بنی پٹی تیار کر لی

Aug 17, 2019

جنیوا(آئی این پی) مشرقی تہذیب میں چوٹ اور درد دور کرنے میں ہلدی کو کثرت سے استعمال کیا جاتا رہا ہے لیکن اب سائنس بھی اس کی معترف ہوگئی ہے اور سویٹزر لینڈ کے ماہرین نے ہلدی سے بنی پٹی(ڈریسنگ)بنائی ہے جو زخموں کو تیزی سے مندمل کرسکتی ہے۔ہلدی باورچی خانے کے علاوہ دیگر کئی کاموں کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ اس کے کئی استعمال ہیں مثلا درد دور کرنے، چہرے کی تازگی، اور دیگر کاموں کے لیے بھی ہلدی ایک بہترین شے ہے۔

مزیدخبریں