کشمیریوں کی تکالیف کا ازالہ کرناعالمی ادارے کی ذمہ داری ہے:وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا حالیہ اجلاس سابق قراردادوں کی تصدیق ہے، کشمیریوں کی مشکلات کا ازالہ کرنا عالمی ادارے کی ذمہ داری ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے  ٹویٹ کیا کہ  سلامتی کونسل کے مقبوضہ کشمیر پر اجلاس کا خیر مقدم کرتا ہوں، 5 دہائیوں میں پہلی بار اعلیٰ  سفارتی فورم پر مسئلہ کشمیر اٹھایا گیا، سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے وہ مسئلہ کشمیر کا حل یقینی بنائے۔

ای پیپر دی نیشن