ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت) جموںوکشمیر و یلفیئر فاو نڈیشن کے چیئرمین حاجی خالدخان صراف کی ممانی اوراو جی ڈی سی اسلام آبادکے آفیسرطارق محمودخان کی والدہ مرحومہ کوجی ٹی روڈقاضی آبادواہ کینٹ کے قبرستان میںسپردخاک کردیاگیا، نما ز جنازہ مرکزی جامع مسجدلالہ رخ بستی میںاداکی گئی ،شیخ الحدیث مولنا محمدامتیازخان نے نمازجنازہ کی اما مت کرائی،نمازجناز ہ میںمولناعبدالروف معاو یہ،مولناقاسم محمود،حاجی عبد الرحمن،سردارشوکت کشمیری،چوہدری لال خان،راجہ طار ق محمود،ملک نجیب الرحمن ارشد،راجہ مشتاق کشمیری،جا ویدا رشاد،حاجی حمیداللہ خان،سمیع اللہ خان بٹ،محمد نعمان توحیدی،زبیربٹ گجراتی،ندیم صادق مکرانی ،چو ہدری محبوب احمدگجر،چوہدری دلاورحسین ذیلدار سمیت واہ کینٹ،راولپنڈی کی کشمیری برادری نے کثیرتعداد میںشرکت کی۔