لاہور(نمائندہ خصوصی)ایس پی ہیڈ کوارٹرز جمیل ظفر نے بتایا کہ محرم الحرام کے حوالے سے تمام ڈویژن کے رضاکاروں (ولینٹیرز)کی سکیورٹی ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف ڈویژنزکے 500 سے زائد ولینٹیرز(رضاکاروں) کو تربیت دی جا چکی ہے۔یہ ولینٹیرز مختلف امام بارگاہوں،مجالس اور جلوس عزاداری پر سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔پولیس لائنز میں زیر تربیت سب انسپکٹرز کے محکمانہ کورس ''B'' جاری ہے۔ہسپتالوں میں کروناوائرس کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر 115 سے زائد جوان روانہ کئے ۔