چنیوٹ میں زہریلا شوارما کھانے سے 10افراد کی حالت غیر،دکان سیل ،مالک کو بھاری جرمانہ

چنیوٹ(نامہ نگار) زہریلا شوارما کھانے سے چک نمبر 14 کالرو کے 10 افراد کی  حالت غیر ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی عائشہ یٰسین اور فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا شوارما کی دکان اور پروڈکشن یونٹ پر چھاپے مار کر دونوں مقامات سے سیمپل اکٹھے کر کے انہیں سیل اور بھاری جرمانہ عائد کرکے شوارمادکان کے مالک کیخلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی۔ متاثرہ افراد کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ شفٹ کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...