وفاقی جامعہ اردو کا قیام بابائے قوم کی انتھک محنت اور کوششوں کا ثمر ہے‘ برسی پر خطاب

کراچی(نیوز رپورٹر)بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 59ویں برسی کے موقع پر وفاقی جامعہ اردو میں ہونے والی تقریب‘ بابائے اردو مولوی عبدالحق نے ایک بڑے کاز کو جنم دیااردو زبان کی ترویج وترقی کے لئے انہوں نے اپنی پوری زندگی وقف کردی ان خیالات کا اظہارصدر انجمن ترقی اردو واجد جوادنے بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 59ویں برسی کے موقع پرہونے والی تقریب میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابائے اردو مولوی عبدالحق کی یاد میں دن منانا دراصل اردو کی ترقی کیلئے ایک تحریک چلانے کے مترادف ہے۔ اردو دنیا کی عظیم زبانوں میں سے ایک ہے اگراسکو اہمیت دی جائے تو اسکا شمار دنیا کی اہم ترین زبانوں میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی جامعہ ارد و کا قیام بھی ان کی انتھک محنت اور کوششوں کا نتیجہ ہے اردو کی ترویج کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے ایپس متعارف کرائے گے جس

ای پیپر دی نیشن