حکومت اسرائیل کے خلاف دوٹوک مؤقف اختیارکرے۔ اسد اللہ بھٹو

کراچی (نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر امریکی ایماء پر اسرائیل کی نا جائز ریاست کو تسلیم کرنے کے خلاف اور قبلہ اوّل کی آزادی کی جدو جہد کرنے والے فلسطینی مسلمانوں سے ملک گیر اظہار یکجہتی اور’’یوم فلسطین ‘‘کے سلسلے میں کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرے میں شرکاء نے امریکہ اور اس کے غلاموں کے خلاف زبردست نعرے لگائے اور فسلطینیوں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ مظاہرے میں شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے

ای پیپر دی نیشن