لاہور( خصوصی نامہ نگار ) ’’سیرت حسن وحسین ‘‘کا دوسراایڈیشن شائع ہوگیا۔کتاب شائع کرنے کااعزاز دارالسلام کو حاصل ہوا ہے۔ یہ کتاب محض بیان سیرت نہیں بلکہ امت کوبیدار کرنے کا منصوبہ ہے۔دارالسلام کے ایم ڈی عبدالمالک مجاہد نے کہا کہ یہ کتاب ہمیں خانوادہ بنوت کے مہکتے پھولوں سے محبت کرنا اور ان کا احترام کرنا سیکھاتی ہے۔ کتاب کے مصنف سیدحسن حسینی ہیں جو سید سادات میں سے ہیں۔ مملکت بحرین کے نامورسکالرہیں، عرصہ دراز سے سیرت حسن و حسین بیان کرتے چلے آ رہے ہیں۔
’’سیرت حسن وحسین ‘‘کادوسراایڈیشن شائع
Aug 17, 2021