کوالالمپور (نیٹ نیوز) ملائیشیا کے وزیراعظم اور ان کی حکومت نے صرف 17 ماہ اقتدار میں رہنے کے بعد استعفیٰ دے دیا جس کی وجہ سے ملک میں تازہ سیاسی انتشار دیکھا جارہا ہے، جو سنگین کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے پہلے ہی لڑ رہا ہے۔ وزیر سائنس خیری جمال الدین نے انسٹاگرام پر تصدیق کی کہ پوری کابینہ نے استعفیٰ دیدیا ہے۔
ملائیشیا کے وزیراعظم نے 17 ماہ بعد عہدہ چھوڑ دیا
Aug 17, 2021