عمران خان کا بہت بڑا  مداح ہوں: شاہ رخ

ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ نے کہا کہ وہ وزیر اعظم عمران خان کے بہت بڑے مداح ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت سے مداح ہیں جب وہ کرکٹ کی دنیا  کے بادشاہ تھے اور وہ ان کے میچ دیکھنے نئی دہلی میں گئے جہاں عمران خان سے آٹوگراف بھی لیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ آج بھی عمران خان کے مداح ہیں اور ان کی شخصیت سے بہت متاثر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...