لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے204روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے141روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت153روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 10 روپے کلو مہنگا، انڈوں کے دام مستحکم
Aug 17, 2021