لاہور (سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب نے سیالکوٹ سے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی احسن سلیم بریار کو فوری طور پر سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلی پنجاب مقرر کر دیا ہے۔ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس بابت باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
احسن سلیم بریار سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیراعلیٰ مقرر
Aug 17, 2021