جسٹس محمد علی مظہر نے  سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

Aug 17, 2021

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر ) جسٹس محمد علی مظہر نے بطور سپریم کورٹ جج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی۔ جس میں سپریم کورٹ ججز، اٹارنی جنرل فار پاکستان، رجسڑار سپریم کورٹ اور وکلاء نے شرکت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس محمد علی مظہر سے حلف لیا۔

مزیدخبریں