سلیمان شاہ کا کروناٹیسٹ پازیٹیو، انسپکٹر غلام رسول ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر مقرر

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر سلیمان شاہ کوتبدیل کرکے انسپکٹر غلام رسول کو نیا ایس ایچ او مقرر کردیا گیا سلیمان شاہ کرونا ٹیسٹ پازیٹو ہونے پر گھر میں قرنطینہ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن