پبلک کے زیر استعمال آنے والی تمام ایپلیکیشنز فعال کر دی،ایف بی آر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر میں کہا ہے کہ پبلک کے زیر استعمال آنے والی تمام ایپلیکیشنز فعال کر دی گئی ہیں اور آسانی کے ساتھ چل رہی ہیں۔ فعال کردہ ایپلیکیشنز میں ایف بی آر ویب سائٹ، پے سس ویب سائٹ، ای ایف بی آر ویب سائٹ، آئرس ویب سائٹ، اے جے کے آئرس ویب سائٹ، آئی ایم ایس ویب سروس، پی آر اے ویب سروس اور ٹیکس آسان موبائل ایپلیکیشنز شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن