میلسی کنال کی چتر ڈسٹی کی کنکریٹ لائننگ کیلئے 2 کروڑ  کی منظوری 

ملتان ( خبر نگار خصوصی ) نیسپاک نے محکمہ آبپاشی ملتان زون کے میلسی کینال سرکل کی چتر ڈسٹی کی کنکریٹ لائننگ کے 2  کروڑروپے مالیت کے منصوبے کی ٹیکنیکل منظوری دے دی ہے مذکورہ نہر کی ساڑھے تین کلومیٹر کنکریٹ لائننگ ہوگی یہ منصوبہ محکمہ انہار کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت مکمل کیا جائے گا یہ منصوبہ ممبر صوبائی اسمبلی جہاں زیب کھچی نے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرایا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن