ایران میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا، فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ملک میں منکی پاکس کا پہلا کیس تشخیص ہوا ہے۔جنوب مغربی شہر اہواز کی 34 سالہ خاتون کو منکی پاکس ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔
ایران: منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، خاتون کو قرنطینہ کردیا گیا
Aug 17, 2022 | 00:25