شیخ رشید دبئی میں 2 روز قیام  کے بعد وطن پہنچ گئے 

Aug 17, 2022


راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید دبئی میں وطن واپس پہنچ گئے۔ شیخ رشید 21 اگست کو پی ٹی آئی کے راولپنڈی جلسے میں شرکت کریں گے۔ شیخ رشید نے دبئی میں دو روزہ قیام کے بعد اہم ملاقاتیں کیں۔

مزیدخبریں