اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد ہو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے گریڈ21کے آفسر عامر علی احمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پاس گروپ کے گریڈ 20 کے آفیسر ڈاکٹر عثمان کوچیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا ہے، ڈاکٹر عثمان اس سے پہلے پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔
ڈاکٹر عثمان چیف کمشنر اسلام آباد تعینات
Aug 17, 2022