عمران خان پاکستان کے مقبول سیاسی لیڈر بن چکے ہیں:صدیق مہر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ٹکٹ ہولڈ NA77چوہدری صدیق مہر نے کہا ہے کہ عوامی اعتماد سے قائد عمران خان پاکستان کے مقبول سیاسی لیڈر بن چکے ہیں،پی ٹی آئی دور حکومت میں پاکستان کو دنیا بھر میں جو عزت احترام اور مقام ملا اسکی ماضی سے کوئی مثال نہیں ملتی،قائد عمران خان کی مثبت پالیسیوں کی بدولت عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ میں بہت بہتری ہوئی، بھگوڑے نوازشریف کو عمران خان سے بڑا لیڈر کہنا بچگانہ سوچ کی عکاسی ہے،عوامی طاقت میں دن بدن اضافہ سے پی ٹی آئی کا گراف بڑھتا جا رہا ہے جبکہ ن لیگ کی سیاست دفن ہو رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...