تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت ہے:چوہدری سلیم اختر

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف ملک پاکستان کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت ہے پابندی کی باتیں کرنیوالے حقیقی دنیامیں آئیںعمران خان عوام میں سب سے زیادہ مقبول لیڈر ہیں جو عام آدمی کے حقوق کی بات کرتا ہے جو چند خاندانوں کو ہضم نہیں ہو رہی جنھوںنے ستر سال عوام کو بیوقوف بنائے رکھا وہ نہیں چاہتے ملک پاکستان میں عوامی حکومت ہو تحریک انصاف کے رہنما وائس چیئرمین یونین کونسل لدھیکے چوہدری سلیم اختر سرویا کی سٹی پریس کلب میں گفتگوان کا کہنا تھاعمران خان کی آواز ملک کے ہر کونے میں پہنچ رہی ہے اور سب سے مقبول لیڈر بن چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...