2بھوک ہڑتالی فلسطینیوں کو اسرائیلی فوجی عدالت نے  تین ماہ کی مزیدسزا سنادی

رام اللہ(این این آئی)اسرائیل کی فوجی عدالت نے  جیل میں بھوک ہڑتال پر موجود دو بھائیوں کی نظربندی میں اضافہ کر دیا ہے۔ دونوں بھائی احمد اور عیدال موسی ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فوجی عدالت نے احمد نامی اس فلسطینی کو چار کے لیے اور اس کے بھائی عیدال موسی کو تین ماہ کے لیے مزید نظربند رکھنے کا  فیصلہ سنایا ہے۔
قیدیوں سے متعلق قائم سوسائٹی کے مطابق دونوں بھائی عوفر جیل میں ہیں  اور سات اگست 2022 سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
 انہوں نے جیل میں بند کیے جانے کے پہلے روز ہی بھوک ہڑتال کر دی تھی
اسرائیلی عدالت

ای پیپر دی نیشن