وادی نیلم میں 534میٹر بلند، 200 فٹ لمبا، 20فٹ چوڑا پرچم لہرانے کا ریکارڈ 

نیلم (این این آئی) وادی نیلم میں کوہ پیماؤں نے 16ہزار فٹ کی بلندی پر پاکستان کا 200 فٹ لمبا، 20 فٹ چوڑا پرچم لہرا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ وادی نیلم میں کوہ پیمائوں کی ٹیم نے پرچم لہراتے ہوئے والہانہ انداز میں پاکستان زندہ باد، کشمیر بنے گا پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔
 مائی ناردہ جھیل پر شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کیں۔ پاکستان کی حفاظت کے لیے فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
پرچم،ریکارڈ

ای پیپر دی نیشن