آئی ایم سی: جشن آزادی تقریبات کے بعدگرے قومی پرچموں کو اکٹھا کرنے کی مہم کاآغاز

لاہور(نیوزرپورٹر)آئی ایم سی نے جشن آزادی تقریبات کے بعدگرے قومی پرچموں کو اکٹھا کرنے کی مہم کاآغازکردیا۔پاکستان کے یوم آزادی کو حب الوطنی کے جذبے سے منانا ہر پاکستانی شہری کا استحقاق ہے اور ایک ذمہ دار شہری کے طور پر قومی پرچم کے تقدس کو برقرار رکھنا اور اس کی تکریم کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔ اسی ذمہ داریوی کا احسن طریق سے نبھانے کیلئے انڈس موٹر کمپنی نے’’قوم کے وقاراور فخر کا احترام کریں‘‘کے نعرے کے تحت 14 کراچی شہر میں جگہ جگہ گرے ہوئے قومی پرچموں کو اکٹھا کرنے کیلئے مہم کا اہتمام کیا۔
نیشنل ڈائیلاگ ،چارٹر آف 

ای پیپر دی نیشن