شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) اصول پرست گروپ کے رہنما وممبرمیونسپل کمیٹی میاں توصیف سلیم نے کہا ہے کہ پاک وطن کلمہ طیبہ کے نام پر قائم رہنے کیلئے بنا ہے اس کی حفاظت کیلئے ملک کا بچہ بچہ اپنی قربانی دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے پاکستانی قوم کا بچہ بچہ دفاع پاکستان کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوںسے گفتگو کرتے کیا۔
قوم کا بچہ بچہ دفاع پاکستان کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہے: توصیف سلیم
Aug 17, 2022