ڈپٹی کمشنر خانیوال نے یکمشت دودھ کے نرخ پچیس روپے بڑھادیے

Aug 17, 2022


سرائے سدھو(نمائندہ نوائے وقت) ضلع خانیوال کی عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا گیا منافع خوروں کی ایما پر ڈپٹی کمشنر خانیوال کا ظالمانہ فیصلہ دودھ کا ریٹ اسی روپے سے بڑھا کر یکدم ایک سو پانچ روپے کردیا گیا شہریوں کا کہنا ہے کہ شیر خوار بچوں اور مریضوں کے منہ سے دودھ کی گھونٹ بھی چھین لی گئی ہے فیصلہ ہے اس کو فوری واپس لیا جائے ۔
شہریوں نے 

مزیدخبریں