لاہور ( خصوصی نامہ نگار )ملک بھر کی شیعہ قومی و ملی تنظیمات کے سربراہوں۔ ذاکرین اور علماء کرام کی طرف سے مشترکہ طور پر یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کی کال دیدی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے دھرنا و پر امن احتجاج کرنا ہے ، مظاہر شگری کے مطابق اس وقت تک رہیں گے جب تک مسئلہ حل نہیں ہوگا۔