سمٹ بینک کا نام بینک مَکرمہ رکھنے کی منظوری

کراچی(بزنس رپورٹر)سمٹ بینک لمیٹڈ کے غیرمعمولی اجلاسِ عام میں شیئر ہولڈرز نے بینک کا نام سمٹ بینک لمیٹڈ سے بدل کر بینک مَکرمہ لمیٹڈ رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔نام کی یہ تبدیلی متحدہ عرب امارات کے ممتاز سرمایہ کارعزت مآب ناصر عبداللہ حسین لوتاہ کی طرف سے حال ہی میں سمٹ بینک کے اکثریتی حصص کے حصول کے بعد کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...