لاہور( کامرس رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ گذشتہ روز شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 18روپے اضافے سے 600روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12 روپے اضافے سے400روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے290روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔
پٹرولیم اضافے کے اثرات، برائلر گوشت کی قیمت 18روپے اضافہ،انڈے بھی مہنگے
Aug 17, 2023