بین سٹوکس نے ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔بین سٹوکس نے رواں برس بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کھیلنے کیلئے ریٹائرمنٹ واپس لی، انگلینڈکرکٹ بورڈنے نیوزی لینڈکیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا۔ون ڈے سکواڈ میں بین سٹوکس شامل ہیں جبکہ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر ہوں گے۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 4 ون ڈے میچزک ی سیریز 8 ستمبر سے شروع ہوگی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...