لاہور (خبر نگار) ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست میں پی ٹی اے، وزارت آئی ٹی ،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔
ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Aug 17, 2023