ارم طارق پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب تعینات

Aug 17, 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) جنرل منیجر پوسٹل لائف انشورنس ارم طارق کو ترقی دے کر پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب تعینات کیا گیا ہے جبکہ ڈپتی ڈائریکٹر جنرل  آپریشنز شاہد جاوید ملک پوسٹل ہیڈکوارٹر میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کا چارج سنبھالیں گے۔ 

مزیدخبریں