شرقپورشریف (نامہ نگار) ملک محمد منشاء احسن نے چیف افسر میونسپل کمیٹی شرقپور کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے انہوں نے چارج لیتے ہی سٹاف کی میٹنگ سے گفتگو کرتے کہا کہ کسی کی سستی لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کروں گا خواہ وہ کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو شہر میں صفائی کے حوالے سے کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا ۔
ملک محمد منشاء احسن نے چیف افسر میونسپل کمیٹی شرقپور کا چارج سنبھال لیا
Aug 17, 2023