طالبعلموں کو تعلیم کیساتھ کھیلوں کے مقابلوں میں بھی حصہ لینا چاہئے:رانا رضوان علی

بھکھی(نمائندہ نوائے وقت )کھیلیں نوجوانوں میں نظم وضبط اور خود اعتمادی پیدا کرتی ہیں طالبعلموں کو معیاری تعلیم کیساتھ کھیلوں کے مقابلوں میں بھی بھرپور شرکت کرنی چاہی ہے جس معاشرے میں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار سیاسی رہنما امیدوار پی پی 141 رانا رضوان علی رفاقت نے جشن آزادی کے حوالے سے ہونیوالے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پوزیشن ہولڈرنوجوانوں میں انعامات تقسیم کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...