شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے مرکزی رہنماء چوہدری بدرالزمان ورک آف کلہ نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد اس خطے کی حفاظت کیلئے پاک فوج کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ ان خیالات کاا ظہار انہوںنے یوم آزادی کے سلسلہ میں تقریب سے خطاب کرتے کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر عارف خان سندھیلہ ، پروفیسر اکرام الرحمن خان اور دیگر بھی موجود تھے چوہدری بدرالزمان ورک نے کہا کہ پاکستان ترقی خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے نگران سیٹ اپ میں محب وطن لوگ شامل ہے ۔