کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی انٹر بینک میں ڈالر 294.83 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے گزرشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 294.93 روپے پر بند ہوا تھا اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے گزرشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302.50 روپے پر بند ہوا تھا اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل مارکیٹ 48 ہزار پوائنٹس کی حد بھی گنوا بیٹھا 100 انڈیکس میں 171 پوائنٹس کی کمی 100 انڈیکس 47 ہزار 975 پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے مارکیٹ میں 2 کروڑ 91 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہو چکا ہے گزرشتہ روز انڈیکس 48 ہزار 146 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

ای پیپر دی نیشن