نگران وزیرِاعظم سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ملاقات میں صادق سنجرانی نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا. وزیرِ اعظم نے چیئرمین سینیٹ کا شکریہ ادا کیا. امید ہے نگران حکومت عوامی امنگوں کے مطابق نہ صرف الیکشن کمیشن کی صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد میں معاونت کرے گی بلکہ ملکی معاشی ترقی کے سفر کو مزید تیز کرے گی. چیئرمین سینیٹ نگران حکومت بھرپور کوشش کرے گی کہ اس مختصر عرصے میں عوامی نمائندوں کے اعتماد پر پورا اترے. وزیرِ اعظم ملاقات میں سینیٹر دنیش کمار بھی موجود تھے
نگران وزیرِاعظم سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات
Aug 17, 2023 | 15:25