لاہور(خصوصی نامہ نگار) جمعیت اہلحدیث کے صدر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے کہا پو ری قوم اینی ذمہ دا ری کو محسو س کر تے ہوئے ’’تحفظ نظریہ پاکستان اور قیام پاکستان کے حصول‘‘ کی بقا ء اور اپنے وطن عزیز کی سلا متی، استحکام اسکی عظمت و بقا ء کی جنگ لڑ کرزندہ دل قوم ہونے کا ثبوت دے۔زمین اللہ کی ہے اس میں اللہ اور اْس کے رسول اللہ کی شریعت کا عملی نفاذ ہی ہما ری تقدیر بدل سکتا ہے۔