لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے چیئرمین کا انتخاب ممبر صوبائی اسمبلی محمد عامر عنایت شاہانی قائمہ کمیٹی برائے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے چیئرمین منتخب اسمبلی سیکٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈی جی پارلیمانی امور پنجاب اسمبلی خالد محمود نے عامر عنایت شاہانی کو قائمہ کمیٹی برائے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن دیا۔